Donne s' Poem The Ecstasy Urdu Translation
The Ecstasy
By john Donne
Where, like a pillow on a bed
میں اور میری محبوبہ ندی
کنارے اُگے ہوئے سرہانے کی ماند
A
pregnant bank swell'd up to rest
بنقشے کے پھولوں کا بنا
ہوا بیڈ
The violet's reclining head,
جنہوں نے اپنا سر ایک طرف
جُھکایا ہو ا تھا
Sat
we two, one another's best.
ہم دونوں وہاں بیٹھے ہوئے
تھے
Our hands were firmly cemented
میرے اور میری محبوبہ کے
ہاتھ ایک دوسرے میں پیوست تھے
With
a fast balm, which thence did spring;
ہماری
مُحبت کے مرہم نے ہمیں ایک کر دیا
Our eye-beams twisted, and did thread
ہماری نگاہیں ایک دوسرے
میں پیوست تھیں
Our
eyes upon one double string;
ہم دونوں ایک دوسرے کے
آمنے سامنے تھے
So to'intergraft our hands, as yet
نگاہوں کی طرح ہمارے ہاتھ
بھی ایک دوسرے میں پیوست تھے
Was
all the means to make us one,
ایسے لگ رہا تھا جیسے میں
اور میری محبوبہ ایک جسم ہو گئےہوں
And pictures in our eyes to get
ہماری آنکھیں جو تصویر دیکھا رہی تھیں
Was
all our propagation.
وہ ہماری ہی تو تھیں یعنی
میری آنکھوں میں اُس کا عکس تھا اور اُس کی نگاہوں میں میرا عکس تھا
As 'twixt two equal armies fate
جیسے
دو برابر طاقت والی افواج کے درمیان
Suspends
uncertain victory,
قسمت معلق کر دیتی ہے غیر
یقینی فتح کو
Our souls (which to advance their state
ہماری روحیں جو اب ہمارے
جسموں سے نکل کر
Were
gone out) hung 'twixt her and me.
میری اور میری
محبوبہ کے اجسام کے درمیان معلق ہیں
And whilst our souls negotiate there,
کیونکہ ہماری روحیں اوپر
آپس میں بات چیت کر رہی ہیں
We
like sepulchral statues lay;
ہمارے جسم پتھر کے بنے
ہوئے مجسموں کی طرح پڑے ہوئے ہیں
All day, the same our postures were,
ہم
سارا دن اسی انداز میں رہے
And
we said nothing, all the day.
ہم نے تمام دن کوئی بھی
بات نہ کی
If any, so by love refin'd
اگر کوئی مریضِ عشق
That
he soul's language understood,
جو روحوں کی زبان کو
سمجھتا ہو
And by good love were grown all mind,
اور اُس کا ذہن بھی اعلیٰ
مُحبت کا قائل ہو
Within
convenient distance stood,
تو وہ مُناسب فاصلے پر
رُک کر ہمارا مُشاہدہ کرے گا
He (though he knew not which soul spake,
تو
وہ یہ بتانے سے قاصر ہو گا کہ کون سی روح بات کر رہی ہے
Because
both meant, both spake the same)
کیونکہ اب ہماری دونوں
روحیں ایک ہو کر یک زبان ہو گئی ہیں
Might thence a new concoction take
تو اس کے لیے مُحبت ایک
نیا مطلب اختیار کر جائے گی
And
part far purer than he came.
مُحبت کے بارے میں اُس کے
دل میں زیادہ اخلاص بھر جائے گا
This ecstasy doth unperplex,
ہماری
اس وجدانی کیفیت نے مُحبت کے بارے میں ہماری پریشانی کو دور کر دیا ہے
We
said, and tell us what we love;
ہم نے بتا دیا کہ ہماری مُحبت
کس نوعیت کی تھی
We see by this it was not sex,
ہم جان گئے ہیں کہ ہماری
مُحبت جسمانی نہیں تھی
We
see we saw not what did move;
اور یہ احساس ہم کو اب
ہوا ہے
But as all several souls contain
لیکن جیسا کہ تمام روحیں
Mixture
of things, they know not what,
عناصر سے مل کر بنی ہیں
لیکن یہ بات روحیں بھی نہیں جانتی ہیں
Love these mix'd souls doth mix again
روحوں کے ان عناصر میں
مُحبت کا عنصر بھی شامل ہو جاتا ہے
And
makes both one, each this and that.
مُحبت کے اس عنصر کے شامل
ہونے سے دو روحیں ایک ہو جاتی ہیں
A single violet transplant,
بنقشے کے پھول کا پودا جب
ایک جگہ سے اُکھاڑ کر کسی دوسری جگہ لگایا جاتا ہے
The
strength, the colour, and the size,
تو اس کے رنگ اور جسامت
میں ایک نئی توانائی آ جاتی ہے
(All which before was poor and scant)
اس میں جو کمی ہوتی ہے
Redoubles
still, and multiplies.
وہ نہ صرف پوری ہو جاتی
ہے بلکہ اس کی طاقت دوگنا ہو جاتی ہے
When love with one another so
اسی طرح جب دو روحوں میں
مُحبت
Interinanimates
two souls,
کا عنصر جب مل جاتا ہے
That abler soul, which thence doth flow,
تو جو روح توانا ہوتی ہے
Defects
of loneliness controls.
وہ کمزور روح کے نقائص کو
دور کر دیتی ہے
We then, who are this new soul, know
اب ہم دو روح سے مل کر
بننے والی ایک نئی روح ہیں
Of
what we are compos'd and made,
جو کہ جانتی ہیں کہ ہماری
تشکیل کن سے ہوئی ہے
For th' atomies of which we grow
کیونکہ جن ذرات سے ہم مل
کر بنے ہیں وہ مادوی نہیں بلکہ روحانی ہیں
Are
souls, whom no change can invade.
اب ہماری مُحبت لافانی ہے
کوئی بھی چیز اس پر حملہ آور ہو کر اس کی ہیت کو بدل نہیں سکتی ہے
But oh alas, so long, so far,
لیکن جہاں تک ہمارے جسموں کا تعلق ہے
Our
bodies why do we forbear?
ہمیں ان کو نظر انداز
نہیں کرنا چاہیے
They'are ours, though they'are not we; we are
یہ ہمارے ہی تو ہیں اگرچہ
ہماری مُحبت ہم ان سے ماورا ہے
The
intelligences, they the spheres.
ہماری روحیں ایک طاقت ہیں
جو ہمارے جسموں کو زندہ کیے ہوئے ہیں
We owe them thanks, because they thus
ہم کو ان کا شکر گزار
ہونا چاہیے
Did
us, to us, at first convey,
کیونکہ یہ روح ہی ہے جو
ہماری مُحبت میں قُربت کا باعث بنی ہے
Yielded their senses' force to us,
جس نے ہمارے جسموں میں
مُحبت کا احساس دیا ہے
Nor
are dross to us, but allay.
یہ کسی خام کی طرح نہیں
ہیں بلکہ ایک قیمتی دھات کی طرح ہیں
On man heaven's influence works not so,
انسان پر آسمانی حدت براہ
راست اثر نہیں کرتی
But
that it first imprints the air;
اس حدت کو پہلے ہوا میں
گزر کر انسان تک اپنا اثر دینا ہوتا ہے
So soul into the soul may flow,
بلکل اسی طرح روح کو روح سے ملنے کے لیے
Though
it to body first repair.
جسم میں سے گزرنا پڑتا ہے
As our blood labors to beget
خون کی حرکت انسان کی پیدائش کا باعث بنتی ہے
Spirits,
as like souls as it can,
اسی طرح مُحبت کی وجدانی
کیفیت روح کو تخلیق کری ہے
Because such fingers need to knit
روحیں اپنی مہارت والی
اُنگلی سے ایسی گرہ لگاتی ہیں
That
subtle knot which makes us man,
جو انسان کو انسان بنا
دیتی ہے
So must pure lovers' souls descend
لہذا اخلاص والی روحوں کو
T'
affections, and to faculties,
مُحبت والے جسموں میں
اُترنا پڑتا ہے
Which sense may reach and apprehend,
تاکہ آسانی سے اس کا
ادراک کیا جا سکے
Else
a great prince in prison lies.
کیونکہ
بنا احساس کے روح قید کیے ہوئے شہزادے کی
طرح ہے
To'our bodies turn we then, that so
لہذا ہم واپس اپنے جسموں
میں جاتی ہیں
Weak
men on love reveal'd may look;
تاکہ کمزور ذہن والے لوگ
جان سکیں
Love's mysteries in souls do grow,
کہ مُحبت کے راز جسموں
But
yet the body is his book.
سے ہی آشکار ہوتے ہیں
And if some lover, such as we,
کوئی عاشق جیسے کہ ہم ہیں
Have
heard this dialogue of one,
اُس نے اس ایک رو ح کا
مکالمہ سُن لیا ہو
Let him still mark us, he shall see
وہ عاشق غور سے ہمارا
مُشاہدہ کرے گا
Small
change, when we'are to bodies gone.
اور جانے گا کہ کوئی
تبدیلی نہیں ہوئی ان دو کی روحوں میں جو جسم سے باہر بھی خالص تھیں اور جسم کے
اندر بھی خالص ہیں
No comments:
Post a Comment