5 Jan 2022

Extension of Winter Holidays in Schools


Extension of Winter Holidays in Schools

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  کا سکولوں کے اندر سردیوں کی چُھٹیاں بڑھانے پر غور

کرونا کی موجودہ صورت حال اور سردی کی شدت میں اضافہ کی وجہ سے  سکولوں کے اندر موسمِ سرما کی تعطیلات بڑھ سکتی ہیں

 

جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ پنجاب بھر میں تمام سکولز  6 جنوری  2022 کو کھلنا ہیں لیکن  کرونا کیسز میں اضافہ اور سردی کی شدت کی وجہ سے اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ  سردی کی چُھٹیوں میں ایک مزید  ہفتے کا اضافہ کر دیا جائے۔ اب  توقع ہے کہ سکولز 13 جنوری 2022 کو کھلے گے۔  سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے با قا عدہ اس پر غور کرنا  شروع کر دیا ہے۔  اس کا حتمی فیصلہ سیکٹریز ایجوکیشن کی میٹنگ کے بعد کیا جائے کا۔ اُمید کی جا رہی ہے کہ  آج 5 جنوری 2022 کو   چُھٹیاں بڑھانے یا نہ بڑھانے کی بابت حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔


No comments:

Post a Comment