1 Apr 2021

Complete Details about MA/M.Sc/M.Com Annual 2021 Exams Admission in Punjab University and Sargodha University


Sargodha University/  Punjab University
MA/M.Sc/M.Com Part.1,2 Annual 2021 Exams



Admission Schedule/ Fee Schedule/ Last Date to Apply


ماسٹر لیول میں داخلے کے بارے میں اہم معلومات

داخلہ برائے پرائیویٹ طُلباء سا لانہ 2021 امتحانات

تمام  طُلباء کو انفارم کیا جاتا ہے کہ سرگودہا یو نیورسٹی  اور پنجاب یو نیورسٹی نے داخلہ فارمز وصول کرنے کی تواریخ میں توسیع کر دی ہے ۔ لہذا وہ تمام طالب علم جو پنجاب اور سرگودہا یو نیورسٹیوں سے ماسٹر لیول کے ایڈمیشن بیجھنے کے خواشمند ہیں وہ اپنا ایڈمیشن درج ذیل شیڈول کے مُطابق سینڈ کر سکتے ہیں

پنجاب یونیورسٹی

سنگل فیس کے ساتھ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ         30 اپریل 2021 ہے

                                                                                  سنگل فیس  ایم اے پرائیویٹ طُلبا       6315 روپے

سنگل فیس ایم ایس سی پرائیویٹ  طُلباء                    7360  روپے                                                                                           

ایڈمیشن آن لائن سینڈ کیا جائے گا اور ایڈمیشن فارمز کی فوٹو کاپی سینڈ کرنے کی قطعی کوئی ضرورت نہ ہے۔ آپ نے آن لائین ایڈمشن فارمز پُر کرنا ہے اور آن لائین ہی چلان فارمز جنریٹ کرنا ہے۔ چلان آپ نے حبیب بینک کی کسی قریبی  شاخ میں  جمع کروا دینا ہے اُس کے بعد آپ نے اپنا ویب پورٹل کھولنا ہے اور جو آپ نے فارم پُر کیا تھا  اُس پر جا کر فیس کو اپڈیٹ کر دینا ہے

وہ تمام طلباء جن کا  ایم اے یا ایم ایس سی کی سپلی 2020 میں آخری چانس تھا وہ اپنا ایڈمیشن سالانہ امتحانات 2021 میں داخلہ سینڈ کر سکتے ہیں کیونکہ اس سال کویڈ-19 کی وجہ سے سپلی 2020 امتحانات نہیں ہوں گے

وہ تمام طُلباء جو ایم اے یا ایم ایس سی دونوں پارٹس میں ایڈمیشن سینڈ کرنے کے اہل ہیں وہ دونوں پارٹس کے الگ الگ فارمز سینڈ کریں گے اور دونوں پارٹس کی الگ الگ فیسز جمع کروائیں گے

پنجاب یونیورسٹی کا ایڈمشن آپ صرف آن لائین ہی سینڈ کر سکتے ہیں ۔ کاغذات کی فوٹو کاپی سینڈ کرنے کی  ہر گز ضرورت نہیں ہے

 

سرگودہا یونیورسٹی

سرگودہا یونیورسٹی نے  ایم اے/ایم ایس سی/ ایم کام پارٹ۔1/کمپوزٹ سالانہ امتحانات  2021 کے ایڈمیشن فارمز وصول کرنے کی تواریخ میں توسیع کر دی ہے اب طُلباء سالانہ امتحانات  2021 کے لیے داخلہ فارمز درج ذیل تواریخ کے مُطابق سینڈ کر سکتے ہیں

 سنگل فیس کے ساتھ ایڈمیشن سینڈ کرنے کی آخری تاریخ:                                               19 اپریل 2021 ہے

ایم اے پارٹ ۔1(فریش):    4350 روپے

ایم اے  کمپوزٹ(فریش) :        8050 روپے

ایم ایس سی پارٹ۔1(فریش):     4650 روپے

ایم ایس سی کمپوزٹ(فریش):  8750  روپے

ایم کام پارٹ۔1( فریش):     4300 روپے

تمام طُلباء ایڈمشن آن لائین ہی سینڈ کریں گے تا ہم ایڈمیشن فارمز کی فوٹو کاپی باقی مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ یو نورسٹی کے دیے گئے پتہ پر ارسال کرنا لازمی ہے



MA Level Best Guides for Preparation Available

No comments:

Post a Comment