سرگودہا یو نیورسٹی بی اے/ بی ایس سی اِنگلش سالانہ پیپرز
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایت پر مُلک بھر کی جامعات بی
اے/ بی ایس سی کے سالانہ 2020 امتحانات آن لائن لے رہی ہیں ۔پنجاب یو نیو رسٹی اور اسلامیہ یو نیورسٹی
بہاؤلپور بی اے /بی ایس سی کے سالانہ امتحانات آن لائن لے رہی ہیں
اِس سلسلے میں سرگودہا یونیور سٹی اکلوتی یو نیورسٹی ہے جس
نے کُچھ نہ بولنے کی قسم کھا رکھی ہے۔یونیورسٹی آف سرگودہا کے بی اے / بی ایس سی
کے طُلباء یونیورسٹی کے اِس رویہ کی وجہ سے حد درجہ پریشان ہیں۔طُلباء کا
کہنا ہے کہ کم از کم یونیورسٹی ہم کو
انفارم تو کر دے کہ بی اے/ بی ایس سی کے فرسٹ سالانہ امتحانات کب ہوں گے۔ اگر ہوں
گے تو کیا آن لائن ہو گے یا روائتی ہوں گے
طُلباء کا مزید کہنا ہے کہ یو نیورسٹی کی ایک اپنی ویب
سائیٹ/یو ٹیوب چینل اور ٹویٹر اکاؤنٹ ہے
کم از کم اِس پر دو لائن لکھ کر ہی ہماری پریشانی کو کم کر دیا جائے۔ بار بار فون
کرنے کے بعد جب رابطہ ہوا تو انتظامیہ نے اپنے روائتی انداز میں جواب دیتے ہوئے
کہا کہ 15 ستمبر 2020 کے بعد ہی کُچھ بتایا جا سکتا ہے۔
یاد رہے کہ باقی یونیورسٹییاں ایم اے / ایم ایس سی
میں داخلہ بی اے/بی ایس سی تھرڈ ائیر کی بُنیاد پر دے رہی ہیں ۔سرگودہا
یونیورسٹی میں ابھی تک بی اے کمپوزٹ ہی چل رہا ہے اگر طُلباء کے امتحانات وقت پر
نہ لیے گئے تو اِن کے تعلیمی سال کے ضائع ہونے کا خدشہ ہے
When will UoS Conduct BA /B.Sc Annual 2020 Exams?
This is a frequently asked question these days. There is
a stomach churning wave of fear among BA/B.Sc students. They are much worried
about their 1st Annual exams and are disappointed at the careless
attitude of the University of Sargodha. Students ask when will UoS conduct
BA/B.Sc 1st Annual 2020 Exams and what will be the mode of exams:
Online or traditional??
The other universities like Punjab University is
conducting BA/B.Sc Annual Exams Online. PU promises that it will give admission
in MA/M.Sc on BA/B.Sc 3rd Year base. It is clear that PU is a
responsible University and wants to save the academic year of the students.
Yet there is composite system in Sargodha University and
if the exams are delayed, it is a clear fear that students will not be able to
take admission in upcoming MA/M.Sc Programs.
No comments:
Post a Comment