پنجاب یو نیورسٹی بی اے انگلش کا پیپر دوبارہ لے گی
جیسا کہ سب کو پتہ ہے کہ پنجاب یونیورسٹی بی اے /بی ایس سی
سا لانہ امتحانات 2020 آن لائن لے رہی ہے
20 اگست کو بی اے انگلش کا سیکنڈ گروپ کا پرچہ گوگل سرور میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے نہیں لیا جا
سکا تھا
یونیورسٹی اِنتظامیہ نے پوری کوشش کی کہ پیپر ٹائم پر لیا
جا سکے لیکن گوگل سرور میں مسلسل خرابی کی وجہ سے
بالاآخر یونیورسٹی کو بی اے انگلش
دوسرے گروپ کا پیپر مُلتوی کرنا پڑا ۔ خدشہ تھا کہ بی اے انگلش تیسری اور
چوتھی شفٹ کے پرچہ جات بھی نہیں ہو سکے گئے لیکن یونیورسٹی کی بر وقت کوشش سے گوگل
سرور کا پرابلم حل کر لیا گیا اور اس طرح تیسری اور چوتھی شفٹ کے پرچہ جات آن لائن
لے لیے گئے۔
بی اے انگلش کے دوسرے
گروپ میں 2000 کے قریب طُلباء تھے جن کے پیپرز کینسل کیے گئے تھے۔تمام
طُلباء کافی پریشان تھے کہ اب اُن کا یہ پیپر کب ہو گا۔ حال ہی میں پنجاب
یونیورسٹی نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ
اب یہ پیپر دسویں مُحرم کے بعد لیا
جائے گا جس کی حتمی تاریخ کا اعلان 25 اگست کو کیا جائے گا۔
یہ بھی توقع ہے کہ پنجابی ،سائکالوجی اور 19 اگست کو بی ایس
سی کے ہونے والے پیپرز بھی دوبارہ لیے جائیں گئے کیونکہ یہ پیپرز آؤٹ آف سلیبس
تھے 19 اگست کو بی ایس سی کے طُلباء
کو بی ایس سی اِنگلش کی بجائے پنجاب
یونیورسٹی نے بی اے اِنگلش کا پیپر سینڈ
کر دیا تھا
Or sir jin students ka 502 gatway error agya paper sabmit na ho saka wo kya kre ge... Unhe agli attemp bi ni di bs ik bar hi di..unka ka bi kuch khyal kare gi university k nhi
ReplyDelete