19 Oct 2019

1st Year English Lesson.2 Clearing in the Sky Urdu Translation


Clearing in the Sky

This is the way Jess,said my father,pointing with his cane across the deep valley below us. "I want to show you something" you have not seen for many years."
یہ رستہ ہے جیس ، میرے والد نے اپنی چھڑی سے سے نیچے وادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا،" میں آپ کو ایک ایسی چیز دکھانا چاہتا ہوں جو تُم نے پچھلے کئی سالوں سے نہیں دیکھی ہے"۔
"ٰIs not it too hot for you to do much walking?"I wiped the stream of sweat from my face to keep them from stinging my eyes.
گرمی اتنی زیادہ ہے کہ آپ کے لیے زیادہ چلنا ٹھیک نہیں ہے" میں نے اپنے چہرے سے پسینے کی بہتی ہوئی ندیوں کو صاف کیا تا کہ میری آنکھوں میں چُھبن نہ ہو۔
I didn't want to go with him.I had just finished walking a half mile uphill from my home to his.I had carried a basket of dishes to Mom.There were two slips in the road and I could not drive my car.And I knew how hot it was.It was 97 in the shade.
میں اُن ک ساتھ نہیں جانا چاہتا تھا۔میں نے ابھی گھر سے لیکر اِس رستے تک آدھے میل کا سفر طے کیا تھا۔ میں ماں کے لیے برتنوں کی ایک ٹوکری لایا تھا۔ راستے میں سڑک میں دو جگہوں پر پھسلن تھی جہاں میں اپنی کار نہیں چلا سکتا تھا اور میں جانتا تھا کہ گرمی بُہت زیادہ تھی،درجہ حرارت 97 فارن ہائیٹ تھا
I knew that from January until April my father had gone to eight different doctors.One of the doctors had told him not to walk the length of a city block.He told my father to get a taxi to take him home.But my father walked home five miles across the mountain and told Mom what the doctor had said. Forty years ago a doctor had told him the same thing.And he had lived to raise a family of five children.He had done as much hard work in those years as any man. 
میں جانتا تھا کہ جنوری سے لیکر اپریل تک میرے ابا جان آٹھ ڈاکٹروں کے پاس گئے تھے۔اُن میں سے ایک ڈاکٹر نے کہا کہ آپ نے شہر کے بلاک کی  لمبائی جتنا بھی فاصلہ طے نہیں کرنا۔ اُس نے میرے والد سے کہا کہ اب آپ نے ٹیکسی پر بیٹھ کر گھر جانا ہے۔لیکن میرے ابا جی پہاڑی علاقے سے پانچ میل کا سفر پیدل طے کرتے گھر پُہنچے اور ڈاکٹر کی ساری کہانی میری والدہ کو سُنائی۔چالیس سال پہلے ایک ڈاکٹر نے یہی بات میرے والد سے کہی۔لیکن ابا جی زندہ رہے اور پانچ بچوں کا ایک خاندان پروان چڑھایا۔ابا جی نے اُن سالوں میں ایک عام آدمی کی نسبت کہیں زیادہ سخت محنت کی۔







No comments:

Post a Comment