4 Jul 2019

No more Numbers system in Matric and Inter Exams onward

Now Onward Matric and Inter Students will be awarded with A, A+,B,C Or D Grades In Place of Numbers


"Punjab Government to end number system in matric and ineter exams"Students be awarded wi a b c d grades"How to improve education level in punjab"

اب میٹرک اور اِنٹر کے طالب علموں کو گریڈز دئے جایئں گے


اب طالب علموں کو نمبروں کی بجائے گریڈ ملیں گئے۔وزیرِ اعلی پنجاب نے منظوری دے دی ہے۔اب کی  بارمیٹرک سے لیکر انٹر تک طالب علموں کو نمبروں کی بجائے گریڈ دیے جائیں

اور یہ سب اِس لیے کیا جا رہا ہے کہ میٹرک اور اِنٹر کا لیول اے ، او لیول کے برابر کیا جائے۔اِس سے طالب علموں میں رٹہ سسٹم کی حوصلہ شکنی ہو گی۔نمبر ٹریڈگ نہیں ہو گی اور میعارِ تعلیم بُلند ہو گا
یہ تجویز اِنٹر بورڈ کیمٹی آف چیرمین کی طرف سے دی گئی جِس کو وزیرِ اعلیٰ   نے منطور کر لیا


اب طالب علموں میں زیادہ سے زیادہ نمبرز حاصل کرنے کی دوڑ نہیں لگے گی کیونکہ اب اُنہیں نمبروں کی بجائے اُن کی کارکردگی کے حساب سے 'اے'، اے پلس،'بی' یا ' سی گریڈ سے نوازہ جائے گا

محمکہ صوبائی تعلیم پُر اُمید ہے کی اِس سے طالب علموں میں رٹہ سسٹم ختم ہو جائے گا،معیارِ تعلیم بُلند ہو گا اور تعلیم کا لیول عالمی لیول تک چلا جائے گا

اِس رول کے تحت اس سال نویں جماعت کا رزلٹ ڈکلیر کیا جائے گا۔اگر اس سسٹم نے متوقع نتائج حاصل کر لیے تو اگلے سال سے دسویں،گیاروی اور بارہوی جماعتوں کے نتائج اِسی نظام کے تحت اناونس کے جائے گے

Number Game in Matric and inter examination system is going to be finished this year. In place, the government is going to introduce grading system just like O lvl and A lvl.


The initiative is taken by the Punjab Government in order to discourage ‘Ratta System’ among the students and to bring the education level par with O/A Levels and up to International level.
The suggestion was forward by Inter Board Committee of Chairman (IBCC), which was approved by the CM of Punjab Usman Buzdar.


As per this system the results of 9th class will be declared and the students will be awarded with A, A+, B, C or D grades in place of numbers. If it gets success, it will apply to higher level from next year.


This will discourage number game among students and will improve the level of education.
"Inter exams Numbers"9th class new grading system"10th class new Grading system"News about inter and Matric grading system"

No comments:

Post a Comment