3 Jul 2019

1st Year English Lesson Button Button Urdu Translation



1st Year English Lesson.1 Button Button Text and Urdu Translation

"Inter Part.1 Lesson Button Button Urdu Translation"1st Year English Lesson Button Button Urdu Translation"Button Button Text"

Lesson.1   Button, Button

The package was lying by the front door,a cube shaped carton sealed with tape.
ایک مکعب نما ڈبہ جسے ٹیپ سے بند کیا گیا تھاباہر والے دروازے کے پاس پڑا تھا
There name and address printed by hand , " Mr. and Mrs. Arthur Lewis,217-E,Thirty seven Street,New York,New York 100016.
اُن کے نام اور پتہ ہاتھ سے لکھے گئے تھے"مسٹر اور مسسز آرتھر لیوس،
10016, گلی نمبر  سنتیس نیو یارک E-217
Norma picked it up,unlocked the door,and went into the apartment.It was just getting dark.
نارما نے اُس کو اُٹھایا،دروازہ کھولا اور اندر چلی گئی۔ابھی شام ہو رہی تھی
After she put the lamb chops in the broiler,she sat down to open the package.
بکری کے گوشت کے ٹکڑے کیتلی میں رکھنے کے بعد وہ اُس ڈبے کو کھولنے کے لیے بیٹھ گئی
Inside the carton was a push button,fastened to a small wooden box.
اُس ڈبے کے اندر ایک دبانے والا بٹن تھا جس کوایک لکڑی کے ڈبے سے باندھا گیا تھا
A glass dome covered the button.Norma tried to lift it off,but it was locked in place.
اور اُس پر ایک محرابی شیشہ لگایا گیا تھا۔نارما نے اِس کو اُٹھانے کی کوشش کی لیکن یہ اپنی جگہ مضبوطی سے جما ہو تھا
She turned the unit over and saw a folded piece of paper scotched taped to the bottom of the box.
اُس نے بٹن یونٹ کو گُھمایا اور اِس کے پیندے میں ٹیپ سے چسپاں کیا ہوا کاغذ کا ٹُکڑا دیکھا
She pulled it off: " Mr. Steward will call on you at 8.00 P.M.
اُس نے اُسے وہاں سے اُکھاڑ لیا،اِس پر لکھا تھا کہ مسٹر سٹیوارڈ شام آٹھ بجے ملنے آئے گا
Norma put the button unit beside her on the couch.She reread the typed note,smiling.
نارما نے وہ بٹن یونٹ اپنے پاس صوفہ پر رکھ لیا۔اُس نے مُسکراتے ہوئے اُس لکھے ہوئی تحریر کو دوبارہ پڑھا
A few moments later , she went back into the kitchen to make the salad.
چند لمحے بعد وہ دوبارہ باورچی خانے میں گئی سلاد بنانے کے لیے
The door bell ranged at 8 'O clock, "I'll get it",Norma called from the kitchen.Arthur was in the living room,reading.
آٹھ بجے دروازے کی گھنٹی بجی،نارما نے کیچن سے آواز دی میں دیکھوں گی۔آرتھر رہاشی کمرے میں بیٹھا کُچھ پڑھ رہا تھا
There was a small man in the hallway.He removed his hat as Norma opened the door.
راہداری میں ایک چھوٹے قد کا انسان کھڑا تھا،جونہی نارما نے دروازہ کھولا اُس نے اپنا ہیٹ  اُتارا
"Mrs.Lewis?", he inquired politely
اُس نے شائستگی سے پوچھا آپ مسز لیوس ہو؟
"Yes?"
"نارما نے جواب دیا "ہاں
"I'm Mr. Steward."
میں مسٹر سٹیووارڈ ہوں
Oh, yes, Norma repressed a smile.She was sure now it was a sales pitch.
اوہ ہاں،نارما نے ہنسی پر قابو پاتے ہوئے کہا،اب اُسے یقین تھا کہ یہ کوئی چیز بیچنے کا معاملہ تھا
"May I come in?" ,asked Mr. Steward.
مسٹر سٹیوارڈ نے کہا کیا میں اندر آ سکتا ہوں؟
"I 'm rather busy", Norma said.
نارما نے کہا میں مُصروف ہوں
"Don,t you want to know what it is"?
کیا آپ جاننا نہیں چاہتی کہ یہ کا ہے؟
Norma turned back۔Mr. Steward s' tone had been offensive.
نارما واپس پلٹی، مسٹر سٹیوارڈ کا لہجہ ناراض کُن تھا
"No,I do not think so", she replied.
نارما نے جواب دیا  کہ مُجھے جاننے کی ضرورت نہیں ہے
"It could prove very valuable", he told her.
اُس نے کہا یہ آپ کے لیے کافی گِراں قدر ثابت ہو سکتا ہے
"Monetarily?", she challenged.
نارما نے کہا مالی طور پر؟
Mr.Steward nodded, "Monetarily", he said.
مِسٹر ستیوارڈ نے کہا،ہاں مالی طور پر
Norma frowned,she didn,t like his attitude.
نارما کو غُصہ آگیا،اُسے اُس کا انداز پسند نہ آیا
"What are you trying to sell?", she asked
نارما نے پوچھا تُم کیا بیچنے کی کوشش کر رہے ہو؟
"I 'm not selling anything", he answered.
اُس نے جواب دیا میں کُچھ بیچنے کی کوشش نہیں کر رہا ہوں
Arthur came from the living room, "Something wrong?"
آرتھر رہائشی کمے سے باہر آیا اور کہا کُچھ گڑ بڑ ہے
Mr.Steward introduced himself.
مِسٹر سٹیوارڈ نے اپنا تعارف کروایا
"Oh,the---.Arthur pointed toward the living and smiled.
اوہ اچھا،اُس نے رہائشی کمرے کی طرف اشارہ کیا اور مُسکرا دیا
"What is the gadget,anyway?"
تاہم یہ مشین کیسی ہے؟
"It won't take long to explain", replied Mr.Steward.
سٹیوارڈ نے جواب دیا جناب اِس کی وضاحت میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔
"May I come in?"
مِسٹر سٹیوارڈ نے کہا کہ کیا میں اندر آ سکتا ہوں؟
"If you are selling something---' Arthur said.
آرتھر نے کہا،اگر تُم کُچھ بیچ رہے ہو
Mr Steward shook his head, " I 'm not".
مِسٹر سٹیوارڈ نے سر ہلایا اور کہا ہرگز نہیں
Arthur looked at Norma, "Up to you, "She said."
آرتھر نے نارما کی طرف دیکھا ،نارما نے کہا تُم ہی بُھگتو
He hesitated,"Well,why not?", he said.
وہ ہچکچایا،اچھا کیوں نہیں،اُس نے کہا
They went into the living room and Mr.Steward sat in the Norma s' chair.He reached into an inside  coat pocket and withdrew a small sealed envelope,"Inside here is a key to the bell-unit dome",he said.
وہ سب رہائشی کمرے میں چلے گئے اور مِسٹر سٹیوارڈ نارما کی کُرسی پر بیٹھ گیا۔
اُس نے اپنے کوٹ کی اندرونی جیب میں ہاتھ ڈالااور ایک بند کیا ہوا لفافہ نکالا اور کہا، "اِس کے اندر اِس بیل یونٹ کی چابی ہے۔
He set the envelope on the chair side table, "The bell is connected to our office."
اُس نے یہ لفافہ کُرسی کے ساتھ والی میز پر رکھ دیا" اِس بیل کا تعلق ہمارے دفتر سے ہے"۔
"What 's it for" , asked Arthur.
آرتھر نے کہا یہ سب کِس لیے ہے؟
"If you push the button", Mr.Steward told him, "Some where in the world someone you do not know will die.In return of which you will receive a payment of $50,000."
مِسٹر سٹیوارڈ نے جواب دیا ،"اگر آپ اس بٹن کو دباتے ہو تو دُنیا میں کوئی بھی کسی بھی جگہ جسے آپ جانتے نہیں ہوں گے وہ مرے گا اور اُس کے بدلے میں آپ کو پچاس ہزار ڈالر ملیں گے"۔
Norma stared at the small man.He was smiling. "What are you talking about?".Arthur asked him.
نارما نے اُس چھوٹے قد والے آدمی کو غور سے دیکھا۔وہ مُسکرا رہا تھا۔آرتھر نے کہا،"تُم کس قسم کی باتیں کر رہے ہو؟"۔
Mr.Steward looked surprised, "But i ,ve just explained", he said.
مِسٹر سٹیوارڈ حیران دکھائی دیا ، اُس نے کہا ،"میں نے ابھی اِس کی وضاحت کر دی ہے"۔
"Is this a practical joke?", asked Arthur
آرتھر نے کہا ،"کیا یہ قابلِعمل لطیفہ ہے؟"۔
"Not at all,the offer is completely genuine."
کیوں نہیں،یہ پیشکش مُکمل طور پر اصلی ہے
"You aren,t making sense", Arthur said.
آرتھر نے جواب دیا آپ بات سمجھ نہیں رہے ہو
"You expect us to believe---"
آپ ہم سے یہ توقع کرتے ہو کہ ہن آپ کی اِس فضول بات پر یقین کر لیں
"Who do you represent?", demanded Norma.
نارما نے کہا،"آپ کس کمپنی کی طرف سے ہو؟"۔
Mr.Steward looked embarrassed, "I 'm afraid,I'm not at liberty to tell you that,", he said.
مِسٹر سٹیوارڈ پریشان ہو گیا اور کہا،"ؐپجھے یہ سب بتانے کی اجازت نہیں ہے"۔
"However, I assure you,the organization is of international scope."

تاہم میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ یہ ادارہ بین الاقوامی ہے
"I think you 'd better leave", Arthur said ,standing.

آرتھر نے کھڑے ہوتے ہوئے کہا بہتر ہے آپ چلے جاو
Mr.Steward rose, "of course".

مِسٹر سٹیوارڈ اُٹھا اور کہا کیں نہیں
"And take your button unit with you:.

آرتھر نے کہا یہ بٹن یونٹ بھی اپنے ساتھ لیتے جاو
"Are you sure,you won,t care to to think about it for a day or so?"

مِسٹر سٹیوارڈ نے کہا کیا آپ اِس کے بارے میں ایک آدھ دِن سوچنا پسند نہیں کرو گے؟
Arthur picked up the button unit and the envelope and thrust them into Mr.Steward s' hands.He walks into the hall and pulled opened the door.

آرتھر نے بٹن یونٹ اور لفافہ اُٹھایا اور زبردستی مِسٹر سٹیوارڈ کے ہاتھ میں تھما دیا۔وہ ہال میں چلتا ہو دروازے تک گیا اور اُسے کھولا
"I 'll leave my card.", said Mr.Steward.He placed it on the table by the door.

مِسٹر سٹیوارڈ نے کہا میں اپنا کارڈ چھوڑے جا رہا ہوں اور اُس نے یہ کارڈ دروازے کے ستھ والی میز پر رکھ دیا۔
When he was gone,Arthur tore it in half and tossed the pieces onto the table.

جب وہ چلا گیا تو آرتھر نے کارڈ کے ٹُکڑے کیے اور اِن کو میز پر اُچھا دیا۔
Norma was still sitting on the sofa, "What do you think it was?", she asked

نارما اب بھی صوفہ پر بیٹھی تھی،اُس نے کہا،"تُمھارا اِس کے بارے میں کیا خیال ہے"؟۔
"I do not care to know", he answered.

اُس نے جواب دیا مُجھے اِس سے کوئی سروکار نہیں۔
She tried to smile but could not,"Aren't you curious at all?"

نارما نے مُسکرانے کی کوشش کی لیکن نہ مُسکرا سکی،"کیا تُم اِس کے بارے میں مُتجسس نہیں ہو؟"۔
"No",he shook his head.

اُس نے اپنا سر ہلایا اور کہا ہرگز نہیں
After Arthur returned to his book,Norma went back to the kitchen and finished washing the plates.

جب آرتھر کتاب پڑھنے میں مشغول ہو گیا تو نارما واپس کیچن میں گئی اور پلیٹوں کو دھویا
"Why won,t you talk about it?",Norma asked

نارما نے کہا تُم اِس بارے میں بات کیوں نہیں کرتے ہو
Arthur s' eyes shifted as he brushed his teeth.He looked at her reflection in the bathroom mirror.

آرتھر نے برش کرتے ہوئے اپنی آنکھیں گُھمائی اور اپس نے باتھ روم کے شیشے میں نارما کا عکس دیکھا
"Doesn 't it intrigue you?"

کیا یہ چیز تُم کو مُتاثر نہیں کرتی ہے؟
"It offends me" ,Arthur said

آرتھر نے جواب دیا یہ چیز مُجھے اشتعال دلاتی ہے
"I know,but",Norma rolled another curler in her hair--,"Doesn 't it intrigue you,too."

میں جانتی ہوں، نارما نے اپنے بالوں کو گُھنگریالے بناتے ہوئے کہا،کیا واقعی یہ چیز تُمہیں اُکساتی نہیں ہے
"You think it is a practical joke?",she asked as they went into the room.

جب وہ کمرے میں گئے تو نارما نے کہا "کیا تہ سمجھتے ہو کہ یہ ایک قابلِ عمل لطیفہ ہے"؟
"If it is,it 's a sick one."

آرتھر نے کہا اگر ایسا ہے بھی تو نفرت آمیز ہے
Norma sat on her chair and said after, "May be it 's some kind of psychological research."

نرما کُرسی پر بیٹھی اور کہا" ہو سکتا ہے کہ یہ کسی طرح کی نفسیاتی چھان بین ہو"۔
Arthur shrugged,"could be".

آرتھر نے اپنے کندھے اُچکائے، "ہو سکتا ہے"
"May be some eccentric millionaire is doing it."

نارما نے کہا ہو سکتا ہے کہ کوئی پاگل من موجی یہ سب کر رہا ہو
"May be".

آرتھر نے جواب دیا ہو سکتا ہے
"Wouldn't you like to know?"

کیا تُم جاننا نہیں چا ہو گے؟
Arthur shook his head, "Why?"
آرتھر نے اپنا سر ہلایا اور کہا " کیوں"؟۔
"Because it is immoral" , he told her.
اُس نے کہا یہ غیر اخلاقی ہے
Norma slid beneath the covers, "Well, I think it 's intriguing, she said.
نارما نے کمبل اُڑھتے ہوئے کہا میرا خیال ہے کہ یہ کافی دلچسپ ہے
Arthur turned off the lamp, "Goodnight, he said.
آرتھر نے لیمپ بُجھایا اور کہا 'شب بخیر'۔
Norma closed her eyes, "Fifty thousand dollars, she thought."
نارما نے آنکیھں بند کی، "اُس نے سوچا پچاس ہزار ڈالرز۔"۔ 
In the morning as she left the apartment,Norma saw the card halves on the table.Impulsively, she dropped them into the purse.She locked the front door and joined Arthur in the elevator.
صُبح کو جب وہ اپارٹمنٹ سے نکلی تو اُس نے کارڈ کے ٹکڑے میز پر دیکھے۔نہ چاھتے ہوئے بھی اُس نے اُن کو اپنے پرس میں رکھ لیا۔اُس نے باہر والا دروازہ بند کیا اور آرتھر کے ساتھ برقی سیڑھیوں پر جا ملی۔
While she was on her coffee break,she took the card halves from her purse,and held the torn edges together. Only Mr.Steward s' name and telephone number were printed on the card.
کافی کے وقفے کے دوران اُس نے کارڈ کے ٹُکڑوں کو نِکالا اور پھٹے ہوئے کناروں کو اکھٹا کیا۔خارد پر صرف مِستر سٹیوارد کا نام اور فون نمبرز لکھے ہوئے تھے۔
After lunch,she took the card halves from her purse again and scotch taped the edges together.
لنچ کے وقفے کے بعد اُس نے کارڈ کو نکالا اور اِس کے سروں کو ٹیپ سے جوڑ دیا
"Why am I doing this?",she thought.
اُس نے سوچا ،"میں ایسا کیوں کر رہی ہوں؟"
Just before five, she dialed the number.
شام پانچ بجے سے پہلے اُس نے نمبر ملا دیا۔
"Good afternoon", said Mr.Steward s' voice.
مِسٹر سٹیوارڈ نے کہا،"سہہ پہر بخیر"۔
Norma almost hung up but restrained herself.
نارما خوفزدہ ہو گئی لیکن پھر اُس نے خود پر قابو پا لیا۔
She cleared her throat.
اُس نے اپنا گلہ صاف کیا
"This is Mrs Lewis, she said.
اُس نے کہا، " میں مسز آرتھر لیوس ہوں"۔
"Yes, Mrs. Lewis", Mr.Steward sounded pleased.
مِسٹر سٹیوارڈ نے خوشی سے کہا، جی فرمائے'۔
"I 'm curious."
نارما نے کہا کہ میں مُتجسس ہوں
"That 's natural", Mr.Steward said.
مِسٹر سٹیوارڈ نے کہا، یہ فطری ہے'۔
"Not that I believe a word of what you told us".
نارما نے کہا لیکن مُجھے آپ کی باتوں پر بھروسہ نہیں ہے۔
"Oh,it 's quite authentic" Mr.Steward answered.
مِسٹر سٹیوارڈ نے کہا، "یہ بلکل مُستند ہے"۔
"Well,whatever-", Norma swallowed., "When you said someone in the world would die,what did you mean"?
جو کُچھ بھی ہے ٹھیک ہے" نارما نے اُس کی بات کو تسلیم کرتے ہوئے کہا" جب تُم نے کہا کہ دُنیا میں کوئی بھی مرے گا اِس کا کیا مطلب ہے
"Exactly that", he answered,"It could be anyone." All we guarantee is that you don't knot them.And off course,that wouldn't have to watch them die."
اُس نے جواب دیا،" بلکُل ایسا ہے ہے،یہ کوئی بھی ہو سکتا ہے،ہم یہ گارنٹی دیتے ہیں کہ تم اُسے جانتی نہیں ہو گی اور نہ ہے تُم اُسے مرتے ہوئے دیکھو گی"۔
"For $50,000", Norma said.
نارما نے کہا ، " اور کیا اِس کے بدلے میں پچاس ہزار ڈالرز میلں گے"۔
"That 's correct."
"جی ہاں ایسا ہی ہے"
She made a scoffing sound, "That 's crazy."
نارما نے تمسخرانہ لہجے میں کہا، "یہ تو پاگل پن ہے"۔
"Nonetheless,that is the proposition', Mr.Steward said, "Would you like me to return the button unit."?
مِسٹر سٹیوارڈ نے کہا، " تاہم بات کُچھ ایسے ہی ہے،کیا آپ پسند کریں گی کہ میں آپ کو بٹن یونٹ واپس کر دوں"؟
Norma stiffened, "certainly not.",she hung up angrily.
نارما کا لہجہ سخت ہو گیا، " نہیں ہرگز نہیں اور اُس نے غُصے سے فوں بند کر دیا"۔
The package was lying by the front door,Norma saw it as she left the elevator.Well ,of all the nerve,she thought.She glared at the carton as she unlocked the door. I just won't take it in,she thought.She went inside and started dinner.
نارما جونہی سیڑھیاں اُتری،اُس نے پیکج کو بیرونی دروازے کے پاس پڑے پایا۔اچھا تو یہ مسلہ ہے۔جیسے ہی اُس نے دروازہ کھولا تو اُس نے اُس کارٹن کو غور سے دیکھا۔ اُس نے سوچا کہ وہ اِسے اندر نہیں لے کر جائے گی۔وہ اندر چلی گئی اور رات کا کھانا کھانا شروع کر دیا۔




No comments:

Post a Comment