BA English Poem The Vanishing Village Urdu Translation
The Vanishing Village
by R.S Thomas
Scarcely a street,too few houses
بمُشکل ایک گلی ہے اور نہ ہونے کے برابر گھر ہیں
To merit the little,just a way between
جس سے آپ کہہ سکیں کہ یہ ایک گاؤں ہے،ایک رستہ ہے درمیان میں
The one tavern and the one shop
جس کے ایک طرف سرائے ہے اور ایک طرف ایک دوکان
That leads nowhere and fails at the top
اور وہ رستہ کہیں نہیں جاتا،ایک پہاڑ کی چوٹی پر جا کے ختم ہو جاتا ہے
Of the shot hill,eaten away
اور وہ راستہ کھایا گیا ہے
By long erosion of the green tide
گھاس کی ایک لہر سے
Of grass creeping perpetually nearer
جو مسلسل دونوں اطراف سے ایک دوسرے کی طرف بڑھ رہے ہیں
This last outpost of time past.
یہ گاؤں ماضی کا قصہؑ پارینہ بن گیا
Read BA English All Poems Notes
So little happens,the black do
اِس گاؤں میں بُہت کم واقعات ہوتے ہیں ، ایک کالا کُتا
Cracking his fleas in the hot sun
جو تپتے سورج میں اپنے پسوؤں کو ما رہا ہے
Is history.Yet the girl who crosses
یہی تاریخ ہے،لیکن وہ لڑکی جو عبور کرتی ہے
From door to door moves to a scale
ایک دروازہ سے دوسرا دروازہ اور ایک ترازوں کی طرف بڑھتی ہے
Beyond the bland day s' two dimensions.
جو زمان و مکاں کی قیود سے آزاد ہے
Stay,then,village,for round you spin
اے دیہات نہ ختم ہونا کیونکہ تمارے گرد گھومتی ہے
On slow axis a world as vast
ایک وسیع و عریض دُنیا
And meaningful as any poised
جو کہ بہت ہی باوقار اور بامعنی ہے
By great Plato s' solitary mind.
یہ ادراک افلاطون کاہے
شکریہ سر جی۔
ReplyDeleteگر ممکن ہوتو ان تمام نظموں کے تراجم کا پی ڈی ایف بنا کر رکھ دیں پلیزز
thank you for this help ❤
ReplyDelete