30 Jun 2019

BA English Poem Kubla Khan by S.T Coleridge | Urdu Translation



BA English Poem Kubla Khan Urdu Translation

"BA English Poem Kubla Khan Urdu Translation"BA English Poems Notes PDF"BA English All Notes"BA English All Poems"

Kubla Khan
by S.T Coleridge

In Xanadu did Kubla Khan
چین کے قدیم شہر زانڈو میں قبلائی خان نے
A stately  pleasure dome decree;
ایک عالیشان محل بنانے کا حُکم دیا
Where Alph,the sacred river,ran
جہاں مُقدس دریا الف بہتا تھا
Through caverns measureless to man
ناقابلِ پیمائش گہری گھاٹیوں میں
Down to a sunless sea.
اور پھر ایک گہرے سمندر میں گِر جاتا تھا
So twice five miles of fertile ground
لہذا دس میل کا زرخیز خطہ زمین
With walls and towers were girdled round:
کو چار دیواری اور ٹاورز لگا کر گھیر لیا گیا
And there were gardens with sinuous rills,
اور وہاں باغات بھی تھے جِن کے گِرد بل کھاتی باڑیں لگی تھی
Where blossomed many an incense-bearing tree;
اور وہاں پر بُہت سے خوشبو دار درخت بھی تھے
And here were forests ancient as the hills,
وہاں پر بڑی نایاب قسم کے جنگلات بھی تھے
Enfolding sunny spots of greenery.
جو سبزے کو گہرے ہوئے تھے
But oh! that deep romantic chasm which slanted
لیکن اُس ترچھے رومانوی شگاف کی کیا بات تھی
Down the green hill athwart a cedarn cover!
جو نیچے سرسبز پہاڑی کے طرف جاتا تھا اور جس کے دونوں طرف سیڈرن کے درخت لگے تھے
A savage place!as holy and enchanted
ایک دم بخود کر دینے والی جگہ جیسے مُقدس اور سحر زدہ ہو
As e'er  beneath a waning moon was haunted
ایسی جگہ جہاں رات کے پچھلے پہر ایک عورت بار بار آتی ہو
By woman wailing for her demon-lover!
اور کوستی ہو اپنے بے وفا عاشق کو
And from this chasm,with ceaseless turmoil seething,
اور اسی شگاف سے نہ ختم ہونے والا شور کرتے ہوئے
As if this earth in fast thick pants were breathing,.
جیسے زمین کو سانس چڑھی ہو
A might fountain momently was forced:
ایک بُہت بڑا چشمہ لمحہ با لمحہ پھوٹ پڑتا ہے
Amid whose swift half-intermitted burst
جس کے پانی کے بڑے بڑے ٹکڑوں کے درمیان
Huge fragments vaulted like rebounding hail,
جیسے آسمان سے اولے پڑتے ہوں
Or chaffy grain beneath the thresher s' flail,
یا گندم گاہنے والے ڈنڈے کے نیچے بُھس لگے دانے گرتے ہوں
And mid these dancing rocks at once and ever
اور اِن رقص کرتی چٹانوں کے درمیان ایک دفعہ اور ہمیشہ کے لیے
It flung up momently the sacred river.
یہ دریا  مقدس بہنا شروع کر دے
Five miles meandering with a mazy motion
پانچ میل تو لہراتا بل کھاتا
Through wood and dale the sacred river ran,
یہ دریا مقدس وادیوں اور جنگل میں بہتا ہو
Then reached the caverns measureless to man,
پھر ایسی گھاٹیوں میں سے گُزرتا ہو جن کی پیماش انسان کے بس میں نہ ہو
And sank in tumult to a lifeless ocean:
اور شور کرتا ایک گہرے سمندر میں گِر جائے
And mid this tumult Kubla heard from far
اور اسی شور میں قبلائی خان دور سے سُن لیتا
Ancestral voices prophesying war!
اپنے آباؤ اجداد کی جنگ کے بارے میں پیشن گوئی کرتی ہوئی آوازوں کو
The shadows of the dome of pleasure
اور اِس محل کے سائے
Floated midway on the waves;
دریا کی لہروں کے درمیان تیرتے
Where was heard the mingled measure
جہاں سے ملی جُلی آوازیں آ رہی ہوتی
From the fountain and the caves.
چشمے سے اور غاروں سے

It was a miracle of rare device,
اور یہ ایک نایاب قسم کا معجزہ ہوتا
A sunny pleasure-dome with caves of ice!
برفیلی غاروں کے ساتھ دھوپ روشن محل

A damsel with a dulcimer
ایک دوشیزہ آلہِ موسیقی کے ساتھ
In a vision once I saw:
ایک دفعہ میں نے خواب میں دیکھا
It was an Abyssinian maid,
وہ ایک حبش کی رہنے والی دوشیزہ تھی
And on her dulcimer she played,
اور اپنے آلہ موسیقی کے ساتھ وہ گا رہی تھی
Singing of Mount Abora.
ابورہ پہاڑ کے بارے میں
Could I revive within me
کاش میں یاد کر سکتا
Her symphony and song,
اُس کی دُھن اور اُس کے گیت کو
To such a deep delight t' would win me,
تو مُجھے کتنی خوشی ہوتی
That with music loud and long,
کہ میں اُس کی موسیقی کے سہارے
I would build that dome in air,
اپنے تصور میں تعمیر کر لیتا
That sunny dome!those caves of ice!
اُس دھوپ روشن محل کو،اور اُن برفیلی غاروں کو
And all who heard should see them there,
اور دُنیا کی تمام چیزیں وہاں ہوتی
And all should cry,Beware!Beware!
اور سب چلا اُٹھتے،خبر دار خبر دار
His flashing eyes,his floating hair!
قُبلائی خان کی چمکتی ہوئی آنکھیں،اور اُس کے تیرتے ہوئے بال
Weave a circle round him thrice,
اُس کے گِرد تین دائرے لگا لو
And close your eyes with holy dread,
اور ایک مُقدس خوف سے اپنی آنکیھں بند کر لو
For he on honey-dew fed,
کیونکہ اُس نے جنت کا شہد کھایا ہے
And drunk the milk of Paradise.
اور جنت کا دودھ پیا ہے


No comments:

Post a comment