25 Apr 2019

Summer Vacation in Punjab Pakistan-پنجاب میں موسمِ گرما کی چُھٹیاں


summer vacation in punjab 2019

پنجاب میں موسمِ گرما کی چھُٹیاں
یہ خبر آجکل بُہت سرگرم ہے کہ سکولوں میں اس دفعہ گرمیوں کی چُھٹیاں کب سے ہو رہی ہیں۔ہر سال پنجاب میں تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چُھٹیاں یکم جون 
سے 15 اگست تک کی جاتی ہیں

لیکن اس سال رمضان شریف مئی کے پہلے ہفتے سے شروع ہو رہا ہے۔جسکی وجہ سے حکومتِ پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سال 2019 میں سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات رمضان شریف کی وجہ سے ذرا جلدی کر دی جائیں گی۔

اس سلسلہ میںمحکمہ تعلیم کے افسران نے ایک میٹنگ کنڈکٹ کی ہےجس میں سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی ادروں کے سربراہان نے شرکت کی ،جس میں باہمی مُشاورت سے یہ طے پایا کہ تمام تعلیمی ادارے مئی سےموسمِ گرما کی تعطیلات کے لیے بند کر دئیے جائیں گے۔لیکن دو گھنٹے کا سمر کیمپ لگایا جائے گا لیکن یہ والدین کی اجازت سے مشروط ہو گا۔ذرائع کے مُطابق اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔مزید یہ کہ جو اداراہ خلاف ورزی کرے گا اُس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

Due to the start of the Holy month of Ramzan in May, the Government Education Department conducted a meeting regarding to end the controversy over the Summer Vacation in Schools and colleges of Punjab. All the stake holders, heads of private education instructions and other NGOs representatives were present in the meeting.


It was decided in the meeting that due to Fasting Month, the Summer Vacation will start in May, however two hours summer camps will be conducted in the schools, conditional to the parents’ consent. They said further that the school that will violate the law will be sealed. Notification in this regard is expected to be issued very soon.

No comments:

Post a comment